جماعت اسلامی نے کراچی کی ترقی کو ملکی خوشحالی کی ضمانت قرار دیدیا

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا کہ کراچی کی ترقی اور خوشحالی ملک کی خوشحالی کی ضمانت ہے۔ بدقسمتی سے یہ شہر مسائل میں گھرا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سراج الحق نے کہا کہ شہری مسائل مزید پڑھیں