حکومت نے تین ماہ میں مزید کتنا قرض لیا؟ اعدادوشمار سامنے آگئے

حکومت پاکستان نے تین ماہ سے بھی کم مدت میں مقامی بینکوں سے 1.6ٹریلین روپے کے ریکارڈ قرضے لے لیے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق سٹیٹ بینک کے ڈیٹا میں بتایا گیا ہے کہ ریاستی امور چلانے کے لیے مالی مزید پڑھیں