پاکستانیوں کی جان ومال کی حفاظت کسی بھی مفاد سے مقدم ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستانی شہری کی جان و مال اور فلاح و بہبود کسی بھی دنیاوی مفاد سے مقدم ہے۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس مزید پڑھیں