’حسن علی کو ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ صرف یہ ایک چیز دیکھ کر کیا ‘بابراعظم نے وجہ بیان کر دی

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈ کپ سکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ وہ تجربہ کار ہیں اور ورلڈکپ کا تجربہ بھی رکھتے ہیں، صرف اسی بنیاد پر انہیں ٹیم میں شامل کیا مزید پڑھیں