اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز )وفاقی وزیرتوانائی انجینئر خرم دستگیر کا کہنا ہےکہ نئےبجٹ میں الیکشن کیلئےبھی رقم رکھی جارہی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے خرم دستگیر نےکہاکہ ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہی ہوں گے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کاکہنا ہےکہ وزیراعظم شہباز شریف کےخلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوئی تو پارلیمان دیوار بنےگی۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نےدو ٹوک موقف اختیار کیاکہ سپریم کورٹ مزید پڑھیں