خیبرپختونخو ا حکومت نے جعلی ڈرائیونگ لائسنس کے اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا

ہانگ کانگ اور آسٹریلیا سے متعددجعلی لائسنس کی تصدیق کی شکایات سامنے آئی تھیں جس پر محکمہ ٹرانسپورٹ کے پی کی تحقیقات کے بعد ہانگ کانگ سے بھیجےگئے 90 ڈرائیونگ لائسنس میں سے 85 جعلی نکلے تھے اور صرف 5 مزید پڑھیں