پنجاب کے 12شہروں میں دفعہ 144 نافذ

اتوار 22 ستمبر کو داخلہ ٹیسٹ کیلئے دفعہ 144 لاگو ہو گی۔ ان شہروں میں لاہور، گوجرانولہ، سیالکوٹ، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان، ساہیوال، راولپنڈی، سرگودھا، گجرات، رحیم یار خان شامل ہیں۔محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن مزید پڑھیں