شمالی عراق کے علاقے نینویٰ کے شہر الحمدانیہ کے شادی ہال میں آتشزدگی کے باعث شدید زخمی ہونے والے دلہن حنین کے والد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ افسوسناک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد119ہوچکی ہے۔ مزید پڑھیں