عوام کو ریلیف دینے کیلئے انکم اور سیلز ٹیکس ختم کیا جائے: مفتاح اسماعیل

رہنما عوام پاکستان پارٹی مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کو فوری ہٹانا ہوگا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ کمال کی بات ہے لوڈشیڈنگ مزید پڑھیں