محمد خان بھٹی کے راہداری ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

محمد خان بھٹی کے راہداری ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے راہداری ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب لاہور نے محمد خان بھٹی کو عدالت میں پیش کر دیا۔ دوران سماعت عدالت نے مزید پڑھیں