عوامی لیگ کے کارکنوں نے فوجی گاڑی کوآگ لگا دی، 5 اہلکار زخمی

عوامی لیگ کے کارکنوں نے اپنی رہنما اور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت ختم کرنے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جس کے دوران کارکنان اور فوجیوں کے درمیان تصادم ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ احتجاجی مزید پڑھیں