سابق آرمی چیف سے متعلق پیغام لیکر لندن جانے کی خبروں پر شہباز شریف کا ردعمل آگیا

سابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے گوجرانوالہ میں اہم ملاقات اور سابق آرمی چیف جنرل ریٹائر قمر جاوید باوجوہ سے متعلق پیغام لیکر لندن جانے کی خبروں کو رد کردیا ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز مزید پڑھیں