کراچی : خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کو یو اے ای قونصلیٹ میں ایوارڈ سے نوازدیا گیا

خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کو یو اے ای قونصلیٹ کراچی میں سافٹ ڈپلومیسی ایوارڈ سے نوازا گیا، انھیں یہ اعزاز پولیو کے خاتمے میں خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق آصفہ بھٹو نے ایوارڈ پر اظہار تشکر مزید پڑھیں