وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیے پہنچ گئے

انقرہ(سٹار ایشیا نیوز)وزیراعظم میاں محمدشہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیےپہنچ گئے۔ انقرہ ایئرپورٹ پرترک وزارتِ خارجہ کےاعلیٰ حکام، پاکستانی سفیر اورسفارتی حکام نےان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اپنے دورۂ ترکیہ میں صدر رجب طیب اردوان کی مزید پڑھیں