ساف انڈر 17 چیمپئین شپ؛ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔بھوٹان میں منعقدہ 2024 ساف انڈر 17 چیمپئن شپ مقابلے میں پاکستان اور سری لنکا کی مزید پڑھیں