ایران سے سستی گیس اور پیٹرول کی پیشکش پر غور کر رہے ہیں، نگران وفاقی وزیر توانائی کا بیان

نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کردیا ہے، ایران سے سستی گیس اور پیٹرول کی پیشکش پر غور کر رہے ہیں، روس کا تیل بھی اب مہنگا مزید پڑھیں