بلاول بھٹو کی سالگرہ ، سعودی عرب میں پیپلزپارٹی کا اجلاس، کیک کاٹا گیا

سعودی عرب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدیداروں اور اراکین کی جانب سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا جس میں انکی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اوران کی درازی عمر کی دعا مزید پڑھیں