چیئرمین محسن نقوی نے پی سی بی سے سفارشی ٹولے کو نوکری سے نکال دیا

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بورڈ میں سفارشی ٹولوں کا صفایا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی سی بی چیئرمین کی ہدایت پر نااہل و سفارشی ڈومیسٹک کے اینالسٹس کو فارغ کردیا گیا، محسن مزید پڑھیں