عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہو ئی، سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین کر مزید پڑھیں