آپ بچوں کے جھولے بند کرانا چاہتے ہیں؟سندھ ہائیکورٹ کا درخواست گزار سے استفسار

سندھ ہائیکورٹ نے پبلک پارکس میں داخلہ فیس وصول کرنے کیخلاف درخواست پر کے ایم سی اور سندھ حکومت سے پارکس کی مکمل تفصیلات طلب کرلیں۔نجی ٹی وی چینل” کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں پبلک پارکس میں داخلہ فیس وصول مزید پڑھیں