قرآن کریم کی بے حرمتی کی دوبارہ اجازت دینے پرسعودی عرب کا سوئیڈن سے شدید احتجاج

سعودی عرب نے سویڈش حکام کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات اور بعض انتہا پسندوں کو قرآن کریم کے نسخوں کی بے حرمتی کرنے کی بار بار اجازت دینے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب مزید پڑھیں

مذہبی جذبات بھڑکانے جیسے رویے دنیا کے امن کیلئے مہلک ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ او آئی سی کے پلیٹ فارم سے اس شیطانیت کے تدارک مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتےہیں، یہ گھناؤنا عمل ہے، امریکا

امریکا کا کہنا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتےہیں، یہ گھناؤنا عمل ہے، ہم قرآن پاک اور دیگر عبارات کی اہمیت کو سراہتے ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں کہا مزید پڑھیں

عراق : قرآن کی بے حرمتی کیخلاف مظاہرہ، سویڈش سفارتخانہ نذر آتش

سویڈن میں قرآن پاک کے نسخے کو نذر آتش کرنے کے خلاف جاری احتجاج کے دوران سینکڑوں مظاہرین نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں سویڈش سفارت خانے پر دھاوا بول دیا اور اسے آگ لگا دی۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں