شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں شہید سپاہی شکیل شفقت سپردخاک

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے گزشتہ روز شہید ہونے والے سپاہی شکیل شفقت شہید کی نماز جنازہ آج شہید کے آبائی گاؤں کبیر والا ضلع خانیوال میں ادا کردی گئی۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں