موجودہ اسمبلی تاریخ کی بدترین اسمبلی تھی ، حصہ رہنے پر عوام سے معافی مانگتا ہوں ، شاہد خاقان عباسی

موجودہ اسمبلی تاریخ کی بدترین اسمبلی تھی ، حصہ رہنے پر عوام سے معافی مانگتا ہوں ، شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موجود اسمبلی تاریخ کی بدترین اسمبلی تھی، جس کا حصہ بننے پر عوام سے معافی مانگتا ہوں۔میڈیا نمائندوں سے ایوان کے باہر گفتگو کرتے مزید پڑھیں