بالی وڈ کی سپر ہٹ اداکارہ کرینہ کپور نے کاسمیٹک سرجری کروانے سے انکارکر دیا

اداکارہ نے کہا کہ میں اپنے بچوں اور شوہر کے ساتھ بہترین وقت گزارتی ہوں، ان کے لیے اچھے اچھے کھانے پکاتی ہوں، مجھے ورک آؤٹ کرنا بھی پسند ہے۔کرینہ کا کہنا تھا کہ عمر خوبصورتی کا ایک حصہ ہے، مزید پڑھیں