کراچی کی شاہراہ فیصل پر شیر کے آنے کا معاملہ، مالک سمیت 5 افراد گرفتار

کراچی کی شاہراہ فیصل پر شیر کے آنے کا معاملہ، مالک سمیت 5 افراد گرفتار

کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل پر گزشتہ روز فٹ پاتھ پر شیر کی چہل قدمی کے معاملے پر محکمہ جنگلات نے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے شیر کے مالک سمیت 5 افرد کو گرفتار کرلیا۔ کراچی میں شیر مزید پڑھیں