جاوید چودھری غلط معلومات پھیلارہے ہیں،قانونی کارروائی کروں گا،شیر افضل مروت کااعلان

تحریک انصاف کے وکیل شیرافضل مروت نے ٹی وی اینکر جاوید چودھری کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر)پر اپنے بیان میں لکھا کہ جاوید چودھری گزشتہ رات کے ناخوشگوار واقعے کے مزید پڑھیں