اڈیالہ جیل کا قیدی اپنی شیطانی سوچ سے صوبوں کو آپس میں لڑوانا چاہتا ہے: عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل کا قیدی اپنی شیطانی سوچ سے صوبوں کو آپس میں لڑوانا چاہتا ہے۔صوبائیت اور لسانیت کارڈ عمران خان کے اپنے ہی گلے پڑا گا۔ علی امین گنڈاپور عوامی اعتماد مزید پڑھیں