ضلع لکی مروت میں ڈاکوؤں کی مزدوروں کی بس پر فائرنگ، جانی نقصان

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں فلائنگ کوچ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک مسافر جاں بحق ہوگیا۔ ڈاکوؤں نے قبول خیل کے علاقے کے قریب مسافر گاڑی کو لوٹنے کی کوشش کی اور کوچ کے نہ روکنے پر مزید پڑھیں