مجھے نہیں معلوم کہ میں ٹیسٹ سیریز سے ڈراپ ہو رہا ہوں،شاہین شاہ آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہاہے کہ کپتانی آنے یا جانے سے متعلق نہیں سوچتا، عزت کے ساتھ پاکستان کیلئے کھیلنا چاہتا ہوں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق شاہین شاہ آفریدی کاکہناتھا کہ کیا ہو مزید پڑھیں