لاہور میں سموگ، قائداعظم ٹرافی کے میچز دیگر شہروں میں منتقل

لاہور میں سموگ کی وجہ سے قائداعظم ٹرافی کے میچز بھی متاثر ہوگئے، پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نے لاہور کے میچز دوسرے شہروں میں منتقل کردئیے۔لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں سموگ نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں، پنجاب مزید پڑھیں