عمران خان سے متعلق نگران وزیر اعظم کے بیان پر ہیومن رائٹس کمیشن کا اظہار تشویش

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے عمران خان اور تحریک انصاف کے گرفتار کارکنوں سے متعلق نگران وزیر اعظم کے بیان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایچ آر سی پی کا کہنا ہے کہ عمران مزید پڑھیں