مخصوص نشستوں کا کیس: الیکشن کمیشن کا پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستوں کے حوالے سے تفصیلی فیصلے پر الیکشن کمیشن نے ایک پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مخصوص نشستوں کے حوالے سے تفصیلی فیصلے پر الیکشن مزید پڑھیں

حکومت کا مخصوص نشستوں سے متعلق قومی اسمبلی میں رد عمل کا فیصلہ

مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکومت نے قومی اسمبلی میں ردعمل دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے عدالتی فیصلے کے خلاف پارلیمانی فورم استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کیلئے خواتین کے ناموں کی فہرست تیار کر لی

پاکستان تحریک انصاف نے خواتین کے لیے مخصوص نشستوں کے معاملے پر پنجاب سے خواتین کی 14 مخصوص نشستوں کے لیے ناموں کی فہرست تیار کر لی جبکہ حتمی منظوری سابق وزیراعظم عمران خان دیں گے۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کردی

پیپلزپارٹی نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کردی،سپریم کورٹ میں پیپلزپارٹی کی طرف سے فاروق ایچ نائیک نے اپیل دائر کی ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق نظرثانی میں مخصوص نشستوں کا 12جولائی کا مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں پرحلف لینے والے ممبران کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ، علیحدہ علیحدہ رٹ پٹیشن دائر کریں گے

قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف لینے والے ممبران نے فیصلے پر نظرثانی کے لئے ذاتی طورپر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ممبران علیحدہ علیحدہ سپریم کورٹ میں رٹ پٹیشن مزید پڑھیں