یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر حملہ کردیا

یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی سرپرستی میں مسجد اقصیٰ پر حملہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سینکڑوں یہودی آبادکاروں نے ’’کفارہ کی عید‘‘ کی یاد میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوگئے اور مسلمانوں کو نکالنے کی کوشش کی، مزید پڑھیں