بھارت میں مظالم سے تنگ آکر مسلمان باپ بیٹا بھاگ نکلے، پاکستان میں پناہ کی درخواست

بھارتی مظالم کا شکار مسلمان باپ بیٹا پناہ کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔70 سالہ محمد حسنین اور 31 سالہ اسحاق امیر کا تعلق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے ہے، دونوں کراچی پہنچے ہیں اور انہوں نے حکومت پاکستان سے پناہ مزید پڑھیں