بیروزگاری سے تنگ معذور فنکار نے بچے فروخت کیلئے پیش کردیئے

کوئٹہ میں معذور فنکار بیروزگاری سے تنگ آکر بچے فروخت کرنے بلوچستان اسمبلی کے باہر پہنچ گیا، جس کے بعد وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے فنکار سے ملاقات کی۔اسمبلی کے باہر وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے نصیر احمد کے مطالبات مزید پڑھیں