امیر بالاج کے بھائی امیر مصعب نے ویڈیو بیان جاری کردیا

امیر مصعب کاویڈیو بیان میں کہناتھا کہ سی سی پی او لاہور سے انصاف کی اپیل کرتا ہوں،طیفی اور گوگی بٹ مجھے اور میرے بھائی کو جان سے مارنے کا پلان کررہے ہیں،ویڈیو بنانے کا مقصد اپنے اہلخانہ پر ہونے مزید پڑھیں