راجہ ریاض کی نواز شریف سے ملاقات،(ن) لیگ میں شامل ہوگئے

سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی اور (ن) لیگ میں شمولیت اختیار کرلی،میڈیا سے گفتگو میں سابق قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں اہم مزید پڑھیں