ٹروڈو بھارتی دہشتگردی دنیا کے سامنے لے کر آئے،مشعال ملک

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک کا کہنا ہے کہ آر ایس ایس ایک دہشت گرد تنظیم ہے، کینیڈا کے وزیراعظم نے بھارت کی ریاستی دہشت گردی کو ایکسپوز کیا۔اسلام آباد میں مظاہرین سے خطاب میں مزید پڑھیں