سٹاک مارکیٹ میں 797 پوائنٹس کی تیزی سے ٹریڈنگ اختتام پذیر ہو گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک ماکیٹ میں مثبت رجھان کے ساتھ 100 انڈیکس 48 ہزار 227 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔