ٹک ٹاکر جنت مرزا کے منگنی توڑنے کے بیان پر سابق منگیتر عمربٹ کا ردعمل

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک سٹار اور اداکارہ جنت مرزا کے بریک اَپ سے متعلق بیان پر اُن کے سابق منگیتر عُمر بٹ کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عمر بٹ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی سٹوری میں مزید پڑھیں