لاہور : ٹھوکر نیاز بیگ میں مکان کی چھت گر گئی، 2 افراد ملبے تلے دب کر شدید زخمی

لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ میں مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد ملبے تلے دب کر شدید زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق حادثہ حالیہ بارشوں کے سبب پیش آیا جس نے مکان کو خستہ مزید پڑھیں