ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے پر جرمانہ لگانے کی تجویز

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)حکومت کیجانب سےآج پیش کیےجانےوالےبجٹ میں ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنےپرجرمانہ لگانےکی تجویز زیرِغور ہے۔ ذرائع کےمطابق ٹیکس ریٹرن تاخیر سےفائل کرنے پر بھی جرمانہ لگانےکی سفارش کی گئی ہے۔ سیکشن165کےتحت ود ہولڈنگ اسٹیٹمنٹ فائل نہ کرنے مزید پڑھیں

نوٹس نکالنے کا مقصد وہاں بلا کر کسی اور کیس میں گرفتار کرنا ہے، مونس الہٰی

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )سابق رکن قومی اسمبلی مونس الہٰی نےکہا ہےکہ آج پتاچلا ہےایف آئی اے نےمیری طلبی کا نوٹس نکالاہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نےکہا ہےکہ نوٹس نکالنےکا اصل مقصد یہ ہےکہ مجھےوہاں بلاکرکسی اور کیس میں مزید پڑھیں