بنگلہ دیش کو پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل بڑا جھٹکا لگ گیا

بنگلادیش کو پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل انجری کی صورت میں بڑا دھچکا لگ گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ محمود الحسن انجری کے باعث ٹیم سے باہر مزید پڑھیں