اپنے باپ کی بیوی بن کر لاکھوں روپےپنشن وصول کرنے والی خاتون گرفتار

اپنے باپ کی بیوی بن کر لاکھوں روپےپنشن وصول کرنے والی خاتون گرفتار

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایٹا ضلع میں ایک خاتون اپنے مرحوم باپ کی بیوی بن کر پنشن وصول کرتی رہی،پولیس کے مطابق خاتون کی شناخت محسنہ پرویز کے نام سے ہوئی ہے جنہیں پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔پولیس مزید پڑھیں