پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اتنی زیادہ کمی کا امکان کہ پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا

عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ہوئی ہے مزید پڑھیں