پی ٹی آئی رہنما طاہر اقبال کی نظر بند کالعدم قرار، فوری رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما طاہر اقبال کی نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے طاہر اقبال کی نظر مزید پڑھیں