تقسیم کی شکار پی ٹی آئی اقتدار کیلئے این آراومانگ رہی ہے،طلال چودھری

رہنما مسلم لیگ(ن) طلال چودھری کاکہنا ہے کہ تحریک انصاف دھڑے بندی کا شکار ہوچکی اور اقتدار میں آنے کیلئے این آر اومانگ رہی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی الگ الگ گروپوں میں تقسیم مزید پڑھیں