پشاور میں چالان پر شہری کے نام کی جگہ نازیبا الفاظ لکھنے والا اہلکار معطل

پشاور میں چالان پر شہری کے نام کی جگہ نازیبا الفاظ لکھنے والا اہلکار معطل

پشاور میں ٹریفک پولیس کے اہلکار نے شہری کا چالان کرتے ہوئے نام کی جگہ گالی لکھ دی، چالان کی تصویر وائرل ہونے کے بعد اہلکار کو معطل کردیا گیا۔ متاثرہ شہری کا کہنا ہےکہ ون وے کی خلاف ورزی مزید پڑھیں