راولپنڈی(سٹار ایشیا نیوز ) سابق وزیر داخلہ اورعوامی مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشید نےکہا ہےکہ خوشخبری سناناچاہتا ہوں کہ عدلیہ جیتےگی اورمیرا پیغام ہےانشاء اللّٰہ15جون سےپہلےفیصلےآئیں گے۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نےاپنےوڈیو بیان میں کہاکہ نیب کا مشکور ہوں مزید پڑھیں