یاسمین راشد کو چار روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نےجلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کےمقدمےمیں پاکستان تحریک انصاف کی سئنیر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو 4روزہ ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔ عدالت نےپولیس کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ مزید پڑھیں